ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹ (ر) بلال افتخار نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

  


 ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹ (ر) بلال افتخار نے اپنے عہدے

 کا چارج سنبھال لیا 






جھنگ : پولیس کے چاک و چوبند دستے نے ڈی پی او کیپٹن(ر) بلال افتخار کو سلامی دی 



جھنگ : ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار نے ایس پی انوسٹی گیشن و دیگر افسران کیساتھ تعارفی ملاقات بھی کی



جھنگ : فورس کیلئے ایک ہی پیغام ہے کہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اور قانون کی بالادستی کو ہر حال میں مقدم رکھا جائے گا۔ ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار



جھنگ : کریمینلز کیساتھ نبرد آزمائی میں جرات مند، محنتی اور پروفیشنل پولیس افسران میری ٹیم کا حصہ رہیں گے، ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار0







جھنگ : پولیس کے وقار اور بدیانتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا، ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار




جھنگ : تھانے مظلوم شہریوں کی پناہ گاہیں ہیں ،جہاں داخل ہونے والا ہر شخص خود کو محفوظ سمجھے۔ ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال

Link2

Link1


Comments