ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹ (ر) بلال افتخار نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹ (ر) بلال افتخار نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا جھنگ : پولیس کے چاک و چوبند دستے نے ڈی پی او کیپٹن(ر) بلال افتخار کو سلامی دی جھنگ : ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار نے ایس پی انوسٹی گیشن و دیگر افسران کیساتھ تعارفی ملاقات بھی کی جھنگ : فورس کیلئے ایک ہی پیغام ہے کہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اور قانون کی بالادستی کو ہر حال میں مقدم رکھا جائے گا۔ ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار جھنگ : کریمینلز کیساتھ نبرد آزمائی میں جرات مند، محنتی اور پروفیشنل پولیس افسران میری ٹیم کا حصہ رہیں گے، ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار0 جھنگ : پولیس کے وقار اور بدیانتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا، ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار جھنگ : تھانے مظلوم شہریوں کی پناہ گاہیں ہیں ،جہاں داخل ہونے والا ہر شخص خود کو محفوظ سمجھے۔ ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال Link2 Link1